Thu Apr 18, 2024

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، چیف جسٹس، فوجی سربراہان اور غیر ملکی سفیر مدعو پنجاب میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی، 22 اپریل سے آگاہی مہم کا آغاز اسرائیل کے ناقابل تسخیر ہونے کے افسانے کو غلط ثابت کردیا، ایرانی صدر عالمی بےحسی برقرار، غاصب اسرائیلی فوج کے حملوں میں مزید 45 فلسطینی شہید دو ریاستی حل کی قرارداد سے کوئی فرق نہیں پڑے گا، امریکا برطانوی وزیر خارجہ کی ایران پر اسرائیلی حملے کی حمایت حزب اللہ کے 2 کمانڈر اسرائیلی حملے میں شہید، حزب اللہ کے بھرپور جوابی وار چہرے کی شناخت کے جدید نظام کا غزہ میں استعمال اکبرالدین اویسی نے دونوں بھائیوں کے قتل کے خدشات ظاہر کردئے اسرائیلی جارحیت پر خاموش ایرانی حملہ کی مذمت میں آگے آگے ہیں، ترک صدر غزہ میں یومیہ سینکڑوں افراد بھوک سے مر سکتے ہیں، ٹیڈروز غزہ میں صیہونی درندگی جاری، خواتین و بچوں سمیت 26 فلسطینی شہید، درجنوں زخمی اسرائیل سے معاہدہ پر احتجاج، گوگل ملازمین گرفتار متحدہ عرب امارات میں بارشوں کا 75سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، نظام زندگی مفلوج خیبرپختونخوا میں بارشوں سے حادثات، جاں بحق افراد کی تعداد 32 ہوگئی

روزانہ کی خبریں

یمنی فوج کے دشمن کے جہازوں پر حملے، برطانوی جہاز ڈوب گیا

صنعا: یمنی فوج نے بحیرہ احمر میں امریکی بحریہ کے جہاز پر حملہ کردیا۔ جہاز کو متعدد ڈرون سے نشانہ بنایا گیا۔ یہ چوبیس گھنٹوں میں بحیرہ احمر میں یمنی فوج کا پانچواں حملہ ہے۔ گذشتہ روز برطانوی ۔ امریکی جہازوں پر حملے کئے گئے تھے۔ میزائل حملے میں تباہ برطانوی جہاز ڈوب گیا۔ خلیج عدن میں ایک اسرائیلی مال بردار جہاز پر الگ سے حملہ کیا گیا۔ ادھر یمنی فوج نے اسرائیل کے بحیرہ احمر کے بندرگاہی شہر ایلات میں حساس مقامات پر ڈرون سے فوجی آپریشن کیا۔ امریکی فوج نے تسلیم کیا ہے کہ یمنی افواج نے بحیرہ احمر میں فلسطین کی حامی کارروائیوں میں پہلی بار پانی کے اندر ڈرون تعینات کیے ہیں۔ امریکی سینٹرل کمانڈ نے کہا کہ یمنی ڈرونز علاقے میں امریکی بحریہ کے جہازوں کے لیے ایک “آسان خطرہ” ہے اور یہ پہلا موقع ہے کہ یمن میں زیر آب ڈرون کو تعینات کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular