Sun Dec 03, 2023

گلگت سے پنڈی جانیوالی بس پر دہشت گردوں کی فائرنگ، 8 افراد شہید، 16 زخمی شام میں اسرائیلی فضائی حملوں میں 2 ایرانی فوجی مشیر شہید صیہونی حکومت کا غزہ میں بفر زون کے قیام کا سازشی منصوبہ غزہ پر بموں اور میزائلوں کی برسات، 300 فلسطینی شہید جنوبی لبنان کی سرحد پر بھی شدید لڑائی غزہ پر بموں اور میزائلوں کی برسات، نہتے خواتین و بچوں سمیت 180 فلسطینی شہید دنیا بھر میں حماس رہنماؤں کے قتل کا اسرائیلی منصوبہ بے نقاب اسرائیلی بمباری بچوں کے خلاف چھیڑی گئی جنگ ہے، یونیسیف اسرائیلی طیاروں کے غزہ پر حملے، 80 فلسطینی شہید، درجنوں زخمی یورپی یونین کو فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنا چاہیے، ہسپانوی وزیراعظم جنگ بندی ختم، صیہونی فوج نے غزہ پر حملے شروع کردئے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کی رام اللہ آمد پر شدید احتجاج یرغمالیوں کی ویڈیو نے حماس مخالف پروپیگنڈے کی نفی کردی اسرائیلی جنگی جرائم میں معاونت پر نیدرلینڈ کیخلاف مقدمہ زخمیوں کو غزہ سے منتقل کرنے کی ضرورت ہے، وزارت صحت

روزانہ کی خبریں

ایک گھنٹے کی مہلت، غاصب اسرائیلی فوج نے الشفا اسپتال کو خالی کرالیا

غزہ: صیہونی فوج نے ایک گھنٹے کی مہلت دیکر الشفا اسپتال کو خالی کرالیا۔ صیہونی فوجیوں کی بمباری کی دھمکی کے سبب بیشتر ڈاکٹرز، طبی عملہ ۔مریض اور بے گھر افراد اسپتال سے نکل گئے۔ ڈاکٹر، مریض اور بے گھر افراد پیدل ہی دوسرے اسپتالوں کی جانب منتقل ہوئے۔ مریضوں کو وہیل چیئر پر دو کلو میٹر سے زیادہ کا فاصلہ طے کرنا پڑا۔
اسپتال میں قبل از وقت پیدا ہونے والے بچے اور شدید زخمی افراد باقی رہ گئے۔ صیہونی فوجی الشفاء اسپتال کے احاطے میں بنی اجتماعی قبر سے 100 سے زائد لاشیں بھی نکال کر لے گئے۔ اسرائیل کا دعویٰ ہے کہ حماس کا ایک ٹھکانہ الشفا پستال کے نیچے ہے تاہم حماس نے اس الزام کی تردید کی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular