Thu Oct 15, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

تیل کی قیمتیں کم کرانے کے لیے امریکا، چین اور جاپان نے ہاتھ ملا لیا

واشنگٹن : عالمی سطح پرتیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کو کم کرنے کے لیے بڑی طاقتیں بھرپور طریقے سے متحرک ہو گئی ہیں۔ امریکا، چین، جاپان اور بھارت نے تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کو کم کرنے کے لیے فوری طور پر تیل و گیس کے ریزرو ذخائر جاری کرنے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔ فیصلہ اس لئے کیا گیاہے کہ قیمتیں کم کرانے کے لیے اوپیک پر 2 دسمبر کی میٹنگ میں دباؤ ڈالا جائے گا۔ اور اسے پیدوار بڑھانے پر مجبور کیا جائے ۔ اوپیک پلس گروپ نے فیصلے کو غلط قرار دیا ہے۔ اوپیک پلس گروپ میں سعودی عرب سمیت خلیج میں امریکا کے دوسرے اتحادی ممالک اور روس بھی شامل ہیں، اس گروپ نے تیل کی ماہانہ پیداوار بڑھانے کی درخواستیں مسترد کردی تھیں۔ امریکا نے اعلان کیا کہ وہ اپنے اسٹریٹجک ذخائر میں سے 5 کروڑ بیرل تیل جاری کرے گا۔ بھارت کاکہنا ہےکہ وہ50 لاکھ بیرل تیل جاری کرےگا،برطانیہ نے رضاکارانہ طور پر ایک کروڑ 50 لاکھ بیرل تیل جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular