پناہ گاہیں غریب طبقے کے وقار کو مجروح ہونے سے بچانے کےلئے ہیں، اس کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، وزیراعظم

  Click to listen highlighted text! اسلام آباد: وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پناہ گاہوں کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔ اس کا مقصد غریب طبقے کے لوگوں کے وقار کو مجروح ہونے سے بچانا ہے، عمران خان سے معاونِ خصوصی برائے تخفیفِ غربت و سماجی تحفظ ڈاکٹر ثانیہ نشتر کی ملاقات کی۔ اورانہیں پناگاہوں کی صورتحال اور بہتری کیلئے بنائے گئے جامع منصوبے پر بریفنگ دی، وزیراعظم کو بتایا گیا کہ منصوبے پر تین مرحلوں میں عملدرآمد کیا جائے گا۔ وزیراعظم نے مثالی پناہ گاہوں کا قیام جلد عمل میں لانے کی ہدایت کی۔

اسلام آباد: وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پناہ گاہوں کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔ اس کا مقصد غریب طبقے کے لوگوں کے وقار کو مجروح ہونے سے بچانا ہے، عمران خان سے معاونِ خصوصی برائے تخفیفِ غربت و سماجی تحفظ ڈاکٹر ثانیہ نشتر کی ملاقات کی۔ اورانہیں پناگاہوں کی صورتحال اور بہتری کیلئے بنائے گئے جامع منصوبے پر بریفنگ دی، وزیراعظم کو بتایا گیا کہ منصوبے پر تین مرحلوں میں عملدرآمد کیا جائے گا۔ وزیراعظم نے مثالی پناہ گاہوں کا قیام جلد عمل میں لانے کی ہدایت کی۔