Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

شام کے صدر بشار السد ماسکو پہنچ گئے، روسی صدر سے ملاقات

ماسکو: شام کے صدر بشار السد ماسکو پہنچ گئے ہیں، جہاں روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے ان کا والہانہ استقبال کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام کے صدر کو شامی عوام کا اعتماد حاصل ہے اس ملاقات کے دوران شام کے صدر نے اپنے ملک کے خلاف لگائی گئی پابندیوں کو غیر قانونی و غیر انسانی قرار دیا اسکے علاوہ انہوں نے دہشت گردی کے خلاف کامیابی میں شام اور روس کی افواج کی کارکردگی کو بڑی کامیابی سے تعبیر کیا شام کے صدر نے بھی اس ملاقات میں کہا کہ شام اور روس کو عالمی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بہت بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے ۔ ہم نے دہشت گردوں کا مقابلہ کرنے کے ساتھ دہشت گردی سے متاثرہ علاقوں میں متاثرہ لوگوں کو دوبارہ آباد کرنے میں بھی نمایاں کام انجام دیا ہے شام کے صدر نے کہا کہ روس اور شام نے دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں اہم کردار ادا کیا ہے اور اس سلسلے میں دونوں ممالک کے درمیان تعاون کا سلسلہ جاری رہےگا بشار اسد نے کہا کہ دہشت گرد کی کوئی سرحد نہیں ہوتی بلکہ وہ پوری دنیا میں سرایت کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کچھ ملکوں نے شام کے خلاف ایسی پابندیاں لگائی ہیں جو غیر انسانی ہیں۔ انہوں کہا کہ روسی قوم کا شام کی انسانی مدد کرنے پر شکرگزار ہوں۔

مزید پڑھیے

Most Popular