سری لنکن صدر نے اپنے دوست دنیش گنا کو وزیراعظم مقرر کردیا، فورسز اور مظاہرین میں جھڑپیں

  Click to listen highlighted text! کولمبو : سری لنکا کے صدر رنیل وکرما سنگھے نے اپنے پرانے دوست دنیش گنا وردینا کو وزیراعظم مقرر کردیا اور انہوں نے حلف بھی اٹھا لیا ہے۔ ادھر فوج نے صدارتی محل کے باہر احتجاجی کیمپ پر دھاوا بول کر متعدد افراد کو گرفتار کرلیا ، اس دوران مظاہرین اور فورسز کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئی ہیں۔ مظاہرین نے فورسز پر تشدد کرنے کے الزامات بھی عائد کیے ہیں۔

کولمبو : سری لنکا کے صدر رنیل وکرما سنگھے نے اپنے پرانے دوست دنیش گنا وردینا کو وزیراعظم مقرر کردیا اور انہوں نے حلف بھی اٹھا لیا ہے۔ ادھر فوج نے صدارتی محل کے باہر احتجاجی کیمپ پر دھاوا بول کر متعدد افراد کو گرفتار کرلیا ، اس دوران مظاہرین اور فورسز کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئی ہیں۔ مظاہرین نے فورسز پر تشدد کرنے کے الزامات بھی عائد کیے ہیں۔