Fri Oct 16, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

امیر ممالک کا شرمناک اقدام، معیاد ختم ہونے لگی تو ویکسین غریب ممالک کو عطیہ کرنا شروع کردی

برسلز : امیر ممالک نے پہلے تو ویکسین کی لاکھوں اضافی ڈوسز کا ذخیرہ کرلیا اور غریب ممالک محروم رہے جب ان ویکسین کی معیاد ختم ہونے لگی تو انہیں غریب ممالک کو عطیہ کرنا شروع کردیا تاہم پسماندہ ممالک نے10 کروڑ سے زائد بے کار ویکسین لینے سے انکار کردیا۔ جنوبی سوڈان، کانگو اور نمیبیا سمیت کئی ممالک نے ویکسین کی کھیپ واپس کردی جبکہ نائیجیریا نے ایک کروڑ ویکسین ضائع کردیں۔ عالمی ادارہ صحت نے امیر ممالک کی جانب سے پسماندہ ممالک کو زائد المعیاد ویکسین بھیجنے کے اقدام کو شرمناک قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔ جنوری کے اعدادوشمار کے مطابق امیر ممالک کی 67 فیصد آبادی کو ویکسین لگ چکی ہے جبکہ پسماندہ ممالک میں یہ تعداد صرف4 فیصد ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular