Tue Oct 13, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

پاکستان کا جی ایس پی پلس کا درجہ برقرار، نئی شرائط عائد

اسلام آباد: یورپی یونین نے پاکستان کا جی ایس پی پلس کا درجہ برقرار رکھا ہے جب کہ یورپی کمیشن کے مطابق یورپی یونین اور پاکستان جوائنٹ کمیشن میں مشاورت جاری ہے، یورپی کمیشن کا کہنا ہے کہ جی ایس پی پلس کی نئی شرائط پر بات ہوئی ہے اور نئی شرائط میں 6 نئے کنونشن شامل کیے گیے ہیں۔یورپی کمیشن کے مطابق نئے کنونشن میں معذور افراد کے حقوق، چائلڈ لیبر کا خاتمہ اور ماحولیات کا تحفظ شامل ہے، 2024 تک ملنے والی یہ توسیع پاکستان کو ریلیف فراہم کرے گی کیونکہ یورپی ممالک کی جانب سے مختلف ڈیوٹیوں اور ٹیکسوں میں کمی سے پاکستان نے 2014 ء سے اب تک ایک ارب سے 1.5 ارب یورو کی اضافی برآمدات کیں، پاکستان کو 2014 میں جی ایس پی پلس درجہ دیا گیا اور اس نے اقوام متحدہ کے 27 کنونشنز کی ذمے داریوں کو پورا کرنے کا عزم ظاہر کیا تھا، یورپی یونین پاکستان کی پہلی برآمدی ترجیح ہے، 2018 میں پاکستان کی کل برآمدات کا ایک تہائی (34 فیصد) حصہ یورپی یونین کو برآمد کیا گیا،اس کے بعد امریکا کا نمبر آتا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular