Wed Feb 21, 2024

اسرائیل کے فضائی حملے، خواتین و بچوں سمیت مزید 80 فلسطینی شہید برازیل نے اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بلالیا حزب اللہ نے اسرائیل کے اندر تک سرنگیں بنا رکھی ہیں، فرانسیسی اخبار شہباز شریف وزیراعظم، زرداری صدر، حکومت سازی کا معاہدہ ہوگیا امریکا نے غزہ میں جنگ بندی کی تیسری قرارداد بھی ویٹو کردی سپاہ پاسداران انقلاب کے بری دستوں میں خودکش ڈرونز شامل اسرائیل فلسطینی قیدی خواتین کو بانجھ بنارہا ہے، اقوام متحدہ یمنی فوج کے دشمن کے جہازوں پر حملے، برطانوی جہاز ڈوب گیا خطے میں مزاحمت کی فکری بنیادیں واقعہ کربلا سے جنم لیتی ہیں، صیہونی اخبار یمن نے امریکا اور برطانیہ کو دشمن ملک قرار دے دیا طالبان نے دوحہ مذاکرات کیلئے ناقابل قبول شرائط رکھیں، گوتریس صیہونی فوج کے حملے جاری، مزید 107 فلسطینی شہید، 145 زخمی غزہ جنگ نے اسرائیلی معیشت تباہ کردی، آخری سہ ماہی میں 19.4 فیصد گراوٹ غزہ میں بھوک سے روزانہ درجنوں اموات ہو رہی ہیں، اقوام متحدہ ماہ رمضان میں مسجد اقصیٰ میں فلسطینیوں کا داخلہ محدود کرنے کا فیصلہ

روزانہ کی خبریں

پرائمری کلاسز سے متعلق ضروری ہدایات

بچوں سے ان کے لہجے میں، مہربانی، شفقت اور رحمدلی کے ساتھ  بات کریں تاکہ وہ آپ کے قریب ہوسکیں۔

بچوں کی تعریفی کلمات سے حوصلہ افزائی کریں۔ یاد رہے آپ کی تشویق و تعریف ظاہری شکل و صورت پر نہ ہو بلکہ اچھی عادات پر ہونی چاہیے۔

بچوں میں بے چینی اور اضطراب کی وجہ جان کر اسے حل کرنے کی کوشش کریں۔

بچوں کو سمجھانے کے لیے سخت جسمانی سزا اور غیر ضروری ڈرانے دھمکانے سے گریز کریں بلکہ بچے کی شخصیت کے تکامل کے لیے غیر محسوس انداز سے سمجھائیں۔

ایک کامیاب استاد وہ ہوتا ہے جو ایک ہفتے کے عرصے میں اپنی کلاس کے بچوں کی نفسیات کو سمجھ لے اور بہتر نتائج کے لیے ان سے عقلمندانہ رویہ اپنائے۔

مزید پڑھیے

Most Popular