Thu Oct 15, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

امریکا: وسیع پیمانے پر ویکسینیشن کے باوجود کورونا سے ہلاکتوں میں اضافہ

واشنگٹن: امریکہ میں بڑے پیمانے پر ویکسینیشن کے باوجود گذشتہ سال کے مقابلے میں اس سال کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ نیویارک ٹائمز نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ امید کی جا رہی تھی کہ ویکسینیشن کے باعث اس سال کورونا کا پھیلاؤ کنٹرول میں آجائےگا لیکن اس کے برخلاف اس سال گذشتہ برس کے مقابلے میں زیادہ کورونا مریض اسپتالوں میں بھرتی ہوئے اور اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ امریکہ کےادارہ انسداد کورونا کے مطابق رواں سال میں منگل کے روز تک تین لاکھ چھیاسی ہزار دو سو تینتس افراد کورونا کے باعث فوت ہوچکے ہیں جبکہ سن دوہزار بیس میں کورونا سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد تین لاکھ پچاسی ہزار تین سو تینتالیس تھی۔یہ ایسی حالت میں ہے کہ سن دوہزار اکیس ابھی ختم نہیں ہوا ہے۔
خیال رہے کہ انسانی صحت کے حوالے سے کورونا ویکسین کے بارے میں انہی خدشات کے پیش نظر یورپ سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں جبری ویکسینیشن کے خلاف اعتراضات اور مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ اب تک بعض ممالک میں امریکی ساخت ویکسین سے ہونے والی اموات کے حوالے سے متعدد رپورٹیں منظر عام پر آچکی ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular