Wed Feb 21, 2024

اسرائیل کے فضائی حملے، خواتین و بچوں سمیت مزید 80 فلسطینی شہید برازیل نے اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بلالیا حزب اللہ نے اسرائیل کے اندر تک سرنگیں بنا رکھی ہیں، فرانسیسی اخبار شہباز شریف وزیراعظم، زرداری صدر، حکومت سازی کا معاہدہ ہوگیا امریکا نے غزہ میں جنگ بندی کی تیسری قرارداد بھی ویٹو کردی سپاہ پاسداران انقلاب کے بری دستوں میں خودکش ڈرونز شامل اسرائیل فلسطینی قیدی خواتین کو بانجھ بنارہا ہے، اقوام متحدہ یمنی فوج کے دشمن کے جہازوں پر حملے، برطانوی جہاز ڈوب گیا خطے میں مزاحمت کی فکری بنیادیں واقعہ کربلا سے جنم لیتی ہیں، صیہونی اخبار یمن نے امریکا اور برطانیہ کو دشمن ملک قرار دے دیا طالبان نے دوحہ مذاکرات کیلئے ناقابل قبول شرائط رکھیں، گوتریس صیہونی فوج کے حملے جاری، مزید 107 فلسطینی شہید، 145 زخمی غزہ جنگ نے اسرائیلی معیشت تباہ کردی، آخری سہ ماہی میں 19.4 فیصد گراوٹ غزہ میں بھوک سے روزانہ درجنوں اموات ہو رہی ہیں، اقوام متحدہ ماہ رمضان میں مسجد اقصیٰ میں فلسطینیوں کا داخلہ محدود کرنے کا فیصلہ

روزانہ کی خبریں

بچے کی خود اعتمادی |حصہ دوم

بچے کی خود اعتمادی |حصہ دوم

ایسا کیا کریں کہ جس سے ہمارے بچے کی خود اعتمادی میں اضافہ ہو؟

اس پوسٹ میں ہم خود اعتمادی میں کمی کے نقصانات کو بیان کریں گے۔

خود اعتمادی میں کمی کے نقصانات

اپنی بات اور موقف کا اظہار نہ کر سکنا

ہر بات پر ہاں میں ہاں ملانا

ظاہری حالت پر حد سے زیادہ توجہ کرنا

تنقید پر عدم برداشت کا مظاہرہ کرنا

فوراً اپنی رائے تبدیل کر لینا

اپنی غلطیوں اور کمزوریوں کو تسلیم نہ کرنا

دوسروں سے حسد کرنا

بلا وجہ دوسروں سے اپنا موازنہ کرنا

اپنی ناکامیوں پر دوسروں کو ذمہ دار ٹھہرانا

مزید پڑھیے

Most Popular