پناہ گاہیں غریب طبقے کے وقار کو مجروح ہونے سے بچانے کےلئے ہیں، اس کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پناہ گاہوں کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔ اس کا مقصد غریب طبقے کے لوگوں کے وقار کو مجروح ہونے سے بچانا ہے، عمران خان سے معاونِ خصوصی برائے تخفیفِ غربت و سماجی تحفظ ڈاکٹر ثانیہ نشتر کی ملاقات کی۔ اورانہیں پناگاہوں کی صورتحال اور …

خواتین کی وفات کے بعد اولاد وراثت کا دعوی نہیں کر سکتی، سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے خواتین کی وراثت کے حوالے سے بڑا فیصلہ سنادیا، عدالت عظمیٰ نے فیصلہ دیا کہ خواتین کو وراثت میں حق اپنی زندگی میں ہی لینا ہوگا، خواتین زندگی میں اپنے حق نہ لیں تو انکی اولاد دعوی نہیں کر سکتی، جسٹس عمر عطاء بندیال نے ریمارکس دیے کہ قانون …

پاکستان کا جی ایس پی پلس کا درجہ برقرار، نئی شرائط عائد

اسلام آباد: یورپی یونین نے پاکستان کا جی ایس پی پلس کا درجہ برقرار رکھا ہے جب کہ یورپی کمیشن کے مطابق یورپی یونین اور پاکستان جوائنٹ کمیشن میں مشاورت جاری ہے، یورپی کمیشن کا کہنا ہے کہ جی ایس پی پلس کی نئی شرائط پر بات ہوئی ہے اور نئی شرائط میں 6 نئے …

لاہور میں مزارات کو 30 سال سے زائد عمر کے زائرین کے لیے کھول دیا گیا

لاہور : لاہور میں مزارات کو 30 سال سے زائدعمر کے زائرین کے لیے کھول دیا گیا، وزیر اوقاف سید سعیدالحسن نے داتا دربار آمد پر مزار کے دروازےخود کھول کر حاضری دی اور دعا کی، این سی او سی کے احکامات کے مطابق 30 سال سے زائد عمر کے افراد درباروں پر حاضری دے …

کالعدم ٹی ٹی پی کی معافی کا فیصلہ نہیں ہوا، شیخ رشید

اسلام آباد : وزیر داخلہ شیخ رشید کہتے ہیں کہ کالعدم دہشت گرد تنظیم تحریک طالبان کی معافی سے متعلق ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا، ان کے ساڑھے پانچ سو لوگ یہاں وارداتوں میں ملوث ہیں ان کو تو معاف نہیں کیا جائے گا، چئیرمین نیب کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ …

علماء و ذاکرین کانفرنس برائے تحفظ عزاداری ملت اسلامیہ کے اتحاد کا مظہر ہوگی، علامہ سبطین سبزواری

لاہور :شیعہ علماءکونسل شمالی پنجاب کے صدر علامہ سید سبطین حیدر سبزواری نے کہا ہے کہ جمعرات کو ہونے والی عزاداری کانفرنس ملت اسلامیہ کے اتحاد کا مظہر ، اسلام اور اہل بیتؑ کے دشمنوں کے لیے تیر بہ ہدف ثابت ہوگی ملت اسلامیہ کے اتحاد کے لئے علما، واعظین اور ذاکرین کانفرنس میں بھرپور …

وفاقی حکومت کا عوام کو فوڈ سبسڈی دینے کا فیصلہ

اسلام آباد : وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ حکومت نے عوام کو فوڈ سبسڈی دینے کا فیصلہ کیا ہے،اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا کی سپلائی چین متاثر ہوئیں، دنیا بھر میں پیداوار کم ہوئی ہیں، اس کے علاوہ …

نیوزی لینڈ ٹیم کو انڈیا سے جعلی ای میل آئی ڈیز بنا کر دھمکیاں دی گئیں، وزیر اطلاعات

اسلام آباد : پاکستان نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم کو انڈیا سے جعلی ای میل آئی ڈیز بنا کر دھمکیاں دی گئیں کہ ان پر دورہ پاکستان کے دوران حملہ کیا جا سکتا ہے، اسلام آباد میں وزیر داخلہ شیخ رشید کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اطلاعات فواد چودھری نے …

بھارت پاکستان میں دہشت گردی سے باز نہیں آرہا ہے، وزیر داخلہ

اسلام آباد: وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان میں دہشت گردی سے باز نہیں آرہا ہے، وہ جیلوں سے مجرموں کو نکال کر تربیت دیتا ہے اور پاکستان کیخلاف استعمال کرتا ہے، نیوزی لینڈ ٹیم کے جانے سے پاکستان کو تنہا سمجھنے والےعقل کے اندھے ہیں، پاکستان کوکوئی تنہا نہیں …

وزیراعظم عمران خان 24 ستمبر کو یو این جنرل اسمبلی سے ورچوئل خطاب کریں گے

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان 24 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے ورچوئل خطاب کریں گے وزیراعظم عمران خان کا خطاب ریکارڈ کرلیا گیا۔وزیراعظم کا خطاب تقریباً آدھےگھنٹے کاہوگا ،افغانستان اور مسئلہ کشمیر وزیراعظم کے خطاب کا حصہ ہیں، وزیراعظم مقبوضہ کشمیر میں مظالم پر گفتگو کریں گے اور افغانستان میں امن …