
پیغمبر خدا صلیاللهعلیهوآلهوسلّم فرماتے ہیں
ترجمہ:
تم میں سے سب سے بہترین خاتون وہ ہے جو محبت سے اولاد پیدا کرنے والی ہو اور بدترین خاتون وہ ہے جو ضدی اور ڈھٹائی سے کام لے.
خاتون مکمل طور پر احساسات و جذبات کا پیکر ہوتی ہے، یہ احساسات خاتون کی کمزوری نہیں بلکہ اللہ تعالیٰ نے خود عورت کی حکمت کو دیکھتے ہوئے اسے عطا کئے ہیں لیکن عورت بعض اوقات ان احساسات کا منفی استعمال کرتی ہے اور شیطان اس پر غالب اجاتا ہے، ہٹ دھرمی، غیر منطقی مطالبات اور غیر عقلی باتیں منگوانا دین کی نگاہ میں مذموم قرار دیا گیا ہے اس لیے خاتون کوشش کرے اپنے فیصلوں کو عقلی بنیادوں پر حل کرے اور شوہر کے ساتھ منطقی تعاملات انجام دے.