عراق میں ترکی کے غیر قانونی دو فوجی اڈوں پر حملہ

  Click to listen highlighted text! بغداد : عراق میں ترکی کے دو فوجی اڈوں کا نشانہ بنایا گیا۔ صوبے دہوک کے ضلع عمادیہ میں ترک بامرنی کےاڈے پر دو بمبار ڈرون سےحملہ کیا گیا۔ جبکہ صوبہ نینوا کے علاقے بعشیقه میں ترکی کےغیر قانونی فوجی اڈے زلیکان پر راکٹوں سے حملہ کیا گیا۔ فوجی اڈے پر گراڈ نامی 14 راکٹ داغے گئے۔چند روزقبل بھی اسی فوجی اڈے پر 5 راکٹ داغے گئے تھے۔یہ حملے دہوک میں سیاحتی مقام پر ترکیہ کے حملے کے بعد کئے گئے۔

بغداد : عراق میں ترکی کے دو فوجی اڈوں کا نشانہ بنایا گیا۔ صوبے دہوک کے ضلع عمادیہ میں ترک بامرنی کےاڈے پر دو بمبار ڈرون سےحملہ کیا گیا۔ جبکہ صوبہ نینوا کے علاقے بعشیقه میں ترکی کےغیر قانونی فوجی اڈے زلیکان پر راکٹوں سے حملہ کیا گیا۔ فوجی اڈے پر گراڈ نامی 14 راکٹ داغے گئے۔چند روزقبل بھی اسی فوجی اڈے پر 5 راکٹ داغے گئے تھے۔یہ حملے دہوک میں سیاحتی مقام پر ترکیہ کے حملے کے بعد کئے گئے۔